نقطۂ اعشاریہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ریاضی) وہ نقطہ جو اعشاری عدد کے شروع میں یہ ظاہر کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے کہ یہ ایک اعشاریہ ہے اردو میں (.) کی بجائے (ء) کی علامت استعمال ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) وہ نقطہ جو اعشاری عدد کے شروع میں یہ ظاہر کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے کہ یہ ایک اعشاریہ ہے اردو میں (.) کی بجائے (ء) کی علامت استعمال ہوتی ہے۔